𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
June 2, 2025 at 11:35 AM
اے حجاج کرام! مُردوں کے آگے نہ جھکو، نہ ہڈیوں سے شفا کی اُمید رکھو، قبروں سے برکت نہ لو، نہ ان سے شفا مانگو، نہ مُردوں سے فریاد کرو، نہ ان سے تنگ دستی دور کرنے اور حاجت روائی کی درخواست کرو۔ اپنی تمام حاجات، خواہشات اور دعائیں صرف اللہ تعالیٰ کی طرف بلند کرو۔ اہلِ دجل، جھوٹ، خرافات اور توہمات سے مشابہت اختیار کرنے سے بچو۔ ــ امام و خطیب مسجد نبوی، شیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر
Image from 𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314: اے حجاج کرام! مُردوں کے آگے نہ جھکو، نہ ہڈیوں سے شفا کی اُمید رکھو، قب...
❤️ 👌 👍 🙏 7

Comments