𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
June 5, 2025 at 07:21 AM
*✍🏻اُسے بتایا کریں کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں کتنی تکلیف میں ہیں آپ، اس سے بات کر لینا اسکے سامنے رو لینا ہی آپ کے دل میں سکون اتار دے گا..!* *اس سے کہیں کے اللّٰه میرے لیے آسانی کردیں، دعا کریں اس سے کہیں کے میں آپ سے دور نہیں ہونا چاہتے بس آپ کا ساتھ ہونا ہی میرے لیے کافی ہے...!* 🥲
Image from 𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314: *✍🏻اُسے بتایا کریں کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں کتنی تکلیف میں ہیں آپ، ...
❤️ 4

Comments