𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 314
June 17, 2025 at 02:06 AM
قال النبي صلى الله عليه وسلم: «مَثَلُ الَّذِي يَذْكُرُ رَبَّهُ وَالَّذِي لا يَذْكُرُ رَبَّهُ مَثَلُ الحَيِّ وَالمَيِّتِ». رواه البخاري ومسلم🤍 نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "جو شخص اپنے رب کا ذکر کرتا ہے اور جو ذکر نہیں کرتا، ان کی مثال زندہ اور مردہ کی سی ہے۔" یعنی: اللہ کا ذکر دل کو زندگی بخشتا ہے، اور غفلت دل کو مردہ بنا دیتی ہے
💯 2

Comments