صراط المستقیم
صراط المستقیم
June 18, 2025 at 01:07 AM
*زندگی میں ہر وہ چیز چھوڑ دیں* *جو اللہ تعالیٰ سے دوری کا سبب بن رہی ہے* *چاہے وہ کوئی عادت ہو* *شخص ہو* *یا خواہش* *کیونکہ...!!* *ہر وہ چیز خسارے کا سودا ہے* *جس کی قیمت اللہ تعالیٰ سے دوری ہو۔*
❤️ 👍 5

Comments