
صراط المستقیم
June 18, 2025 at 01:09 AM
*بیشک راتوں میں سخت رات قبر کی رات ہے اور دنوں میں سخت دن قیامت کا دن ہے۔ الله اس رات اور دن میں ہم سب پر رحم فرمائے اور اس رات کو ہماری پرسکون ترین رات اور اس دن کو ہمارا خوبصورت ترین دن بنادے آمین۔*
❤️
5