
صراط المستقیم
June 18, 2025 at 01:26 AM
ہماری زندگی اتنی ہے جیسے پلک جھپکی ہو اور زندگی ختم!
امام ابن معین فرماتے ہیں:
’’نؤمل أن نبقی طويلا وإنما … نعد من الأيام طرفا وأنفاسا‘‘
اُمید تو یہی کی جاتی ہے کہ ہم لمبی زندگی پائیں گے،
حالانکہ ہمارے دن تو محض ایک نگاہ اور چند سانسوں کے سوا کچھ نہیں!
(المشیخۃ البغدادیۃ لابی طاھر السلفی: 1/ 400 رقم: 902 وسندہ صحیح)
❤️
👍
5