صراط المستقیم
صراط المستقیم
June 18, 2025 at 12:48 PM
*🌸 بیشک اللہ تعالی فرماتا ہے:* “میں اپنے بندے (کے ساتھ کوئی معاملہ کرنے میں) اس کے گمان کے مطابق ہوتا ہوں، اچھا گمان ہونے کی صورت میں معاملہ بھی اچھا ہو گا اور برا گمان ہونے کی صورت میں معاملہ بھی برا ہو گا۔“ 🌿 *(سلسله احاديث صحيحه : 138)* 🌿
❤️ 4

Comments