
BoltaKarachi
May 23, 2025 at 11:34 AM
جناح صاحب سے دھوکہ
سندھی سے ترجمہ
*AwanXada*
(*سوال* جرم تھا اور رہے گا )
استاد نے صدام سے پوچھا، "کلاس سے باہر کیوں ہو؟"
صدام نے جواب دیا، "سر، مطالعہ پاکستان والے استاد نے نکال دیا، میں نے صرف ایک سوال پوچھا تھا۔"
استاد نے کہا، "سوال علم کی بنیاد ہے، کیا پوچھا؟"
صدام بولا، "سر، جناح صاحب کو ٹی بی تھی،ان کا علاج ڈاکٹر کرنل الہی بخش کراچی کے اوجھا TB سینیٹوریم میں کر سکتے تھے مگر اس کے کے بجائے کراچی سے بہت ہی دور زیارت کے *سیف* *ہاؤس* کیوں بھیجا گیا ؟"
اور واپسی پر ایمبولنس کیسے خراب ہو گی تھی ؟؟؟
استاد غصے سے چیخا، "نکل جاؤ یہاں سے! نالائق!"
😭⭕😭