
✍️علمی مضامین وارشاداتِ اکابر 📚
June 14, 2025 at 11:52 AM
اگر کوئی شخص آپ کو تحریری طور پر سلام لکھ کر بھیجے تو اس کا بھی جواب دینا واجب ہے البتہ یہ جواب لکھ کر دینا ضروری نہیں بلکہ خواہ لکھ کر جواب دیں یا صرف زبانی جواب پر اکتفا کریں دونوں ہی درست ہیں۔
(تکملہ فتح الملہم، احسن الفتاویٰ)
👍
❤️
4