
✍️علمی مضامین وارشاداتِ اکابر 📚
June 15, 2025 at 10:06 AM
حضرت بنوری علیہ الرحمہ نے فرمایا:
اگر دینی مدرسہ دنیا کے لئے بنانا ہے تو آخرت کا سب سے بڑا عذاب ہے اور اگر آخرت کے لئے بنانا ہے تو دنیا کا سب سے بڑا عذاب ہے۔
مدرسہ قائم کرنے کے بعد جو مشکلات سامنے آئیں اگر ان کا پہلے سے احساس ہوتا تو مدرسہ قائم کرنے کا ارادہ نہ کرتا۔ (ص:200)
❤️
👍
5