Rahnuma e islam ✅رہنمائے اسلامJamiat Ulama Darul uloom Deoband Urdu News TV Islamic Status WhatsApp
Rahnuma e islam ✅رہنمائے اسلامJamiat Ulama Darul uloom Deoband Urdu News TV Islamic Status WhatsApp
June 18, 2025 at 03:08 AM
*ہاسپٹل میں آکسیجن کا بل دیکھ کر بوڑھا مریض اللہ تعالیٰ کو یاد کرکے روپڑا* سعودی عرب کے شہر ریاض میں ایک 78 سالہ بوڑھے شخص کو شدید تھکن کی وجہ سے گرجانے پر ایک ہاسپٹل منتقل کیا گیا اور اسے 24 گھنٹوں کے لیے آکسیجن پر رکھا گیا اور بعد میں اس کی طبیعت ٹھیک ہونے پر ڈاکڑوں نے اسے 600 سعودی ریال کا بل تھما دیا جیسے دیکھتے ہی وہ معمر شخص زارو قطار رونے لگا سب ڈاکڑ اس معمر کو روتا دیکھ کر یہ سمجھنے لگے کہ یہ ہسپٹل کے بل میں موجود 600 سعودی ریال کی رقم دیکھ کر رونے لگ گیا ہے لیکن اس معمر شخص نے سب ڈاکٹروں کی غلط فہمی دور کرتے ہوئے بتایا کہ وہ بل کی رقم دیکھ نہیں رو رہا بلکہ وہ اس رقم کی ادائیگی باآسانی کر سکتا ہے وہ یہ دیکھ کر حیران ہے کہ ہاسپٹل والوں نے مجھے 24 گھنٹے آکسجن مہیا کرنے کے 600 ریال وصول کر لیئے لیکن اللہ تعالیٰ مجھے گذشتہ 78 سالوں سے بغیر کسی معاوضہ کے آکسیجن میہا کر رہا ہے جس نے مجھے زندہ رکھا ہوا ہے لہذا میں یہ سوچ کر رو رہا ہوں کہ میں اپنے اللہ تعالیٰ کو کتنا واجب الادا ہوں اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا جتنا شکر ادا کیا جائے وہ کم ہے جس نے آکسجن کے ذریعہ بلا معاوضہ ہماری سانسوں کی ڈور کو باندھے رکھا ہوا ہے۔
Image from Rahnuma e islam ✅رہنمائے اسلامJamiat Ulama Darul uloom Deoband Urdu News TV Islamic Status WhatsApp: *ہاسپٹل میں آکسیجن کا بل دیکھ کر بوڑھا مریض اللہ تعالیٰ کو یاد کرکے رو...
❤️ 😢 👍 💯 🤲 🐖 💚 😂 😮 39

Comments