
PSX News Updates
June 19, 2025 at 04:24 PM
UBL کے شیئرز کی فیس ویلیو میں تبدیلی
نئی فیس ویلیو کا اطلاق 23 جون 2025 سے ہوگا۔
📅 ٹریڈنگ و سیٹلمنٹ شیڈول (UBL):
تمام ڈیلیوریز کی اسکوئر اپ یا کلوز آؤٹ 20 جون 2025 کو کی جائے گی، خواہ ٹریڈنگ 17، 18، 19 یا 20 جون کو ہوئی ہو۔
