
PSX News Updates
5 subscribers
About PSX News Updates
"Get the latest PSX news, updates, and market analysis delivered right to your phone! Join our community for timely and reliable information." Disclaimer: Content and information provided is for information purpose only. I am not responsible for any initiation of any trade.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

Atlas Honda Hits Record Bike Sales in May 2025 Atlas Honda - maker of famous Honda 70 - monthly sales hit an all-time high of 130,240 units in May 2025. The previous peak was recorded in Nov-2021 at 128,503 units. This surge in motorcycle sales in Pakistan is driven by improved consumer sentiment, stable prices, and easing financing conditions amid falling interest rates.


اسرائیل ایران جنگ، 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ اسرائیل اور ایران کے مابین حملوں کے باعث دو دن میں دنیا بھر کی 6ہزار پرواز منسوخ کر دی گئی ہیں ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ اسرائیل کا تل ابیب ایئر پورٹ متاثر ہوا ہے۔ دمشق، بغداد، تہران، بیروت اور امان کوئین ایئرپورٹ بھی مسلسل بند ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایران بغداد اور اسرائیل کی فضائی حدود 2 روز سے مسلسل بند ہے جبکہ اردن لبنان شام کی فضائی حدود سے مخصوص پروازیں پیشگی اجازت سے جزوی طور پر گزر سکی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسرائیل کے تل ابیب ایئرپورٹ سے 44 ممالک کے لیے یومیہ 100 ایئرپورٹس کی پروازیں آپریٹ کی جاتی ہیں۔ اردن کے امان کوئین عالیہ ایئرپورٹ سے روزانہ 40 ملکوں کے 81 ایئرپورٹ کی پروازیں چلائی جاتی ہیں۔ شام کے دمشق ایئرپورٹ سے 13 ملکوں کی ملکوں کے 20 ایئرپورٹ پر سروس فراہم کی جاتی ہے۔ عراق کے بغداد ایئرپورٹ سے 18 ممالک کے 32 ایئرپورٹ کی پروازیں آتی جاتی ہیں۔ ایران کے تہران ایئرپورٹ سے 23 ملکوں کے 51 ایئرپورٹ پر فضائی سروس فراہم کی جاتی ہے۔ لبنان کے بیروت ایئرپورٹ سے 26 ممالک کے 49 ایئرپورٹ کیلئے پروازیں چلائی جاتی ہیں۔ فلائٹ ریڈار کے ڈیٹا کے مطابق ان ایئرپورٹس کی ایک دن میں تین ہزار پروازیں منسوخ ہورہی ہیں جبکہ بڑی تعداد میں پروازیں متاثر ہوئیں۔

ایئر لنک نے شریعت کمپلائنس حاصل کر لی ہے اور اب KMI آل شیئر انڈیکس کا حصہ بن گیا ہے — اسلامی سرمایہ کاروں کے لیے اچھی خبر۔

*|CLOSING SUMMARY| |13-JUN-2025|* #KSE100 INDEX : 122,143 (-1949) MARKET VOL : 966,523,028 VOL Leader : PASL _*KSE-100 Index lost three key psychological levels in the last session of the week, closing at 122,143 points — down by 1,949 points — amid rising geopolitical tensions following the Israel-Iran conflict...*_ ---------------------------------- Disclaimer: Content and information provided is for information purpose only. I am not responsible for any initiation of any trade.