
EDUCATION JUNCTION
June 14, 2025 at 11:45 AM
♨️ *`انڈسٹری کے ساتھ ہنر کا نیا سفر!`*
*وزیراعظم پاکستان کے اسپیشل انیشیٹو کے تحت نوجوانوں کے لیے مفت فنی تربیت کا زبردست موقع*
✅ 3 سے 6 ماہ کے مفت کورسز
✅ ٹیکسٹائل، نٹنگ مشین آپریٹر جیسے شعبہ جات میں ہنر حاصل کریں
◼️ *ماہانہ وظیفہ:* 10,000 روپے
◼️ *تعلیمی قابلیت:* میٹرک تا انٹرمیڈیٹ
◼️ *کلاسز کا آغاز:* 25 جون 2025
🖇️ *اپلائی لنک:* nsis.navttc.gov.pk
⚠️ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 جون 2025 ہے۔
*Follow our official Whatsap channel for further updates*
https://whatsapp.com/channel/0029VaTzZwP5fM5aN7l2Ge1X

👍
6