EDUCATION JUNCTION
EDUCATION JUNCTION
June 18, 2025 at 10:47 AM
🛑 *GCUL Slip Updates* *سوال: ہمیں کیسے پتا چلے گا کہ داخلہ ٹیسٹ کی سلِپ آ چکی ہے؟ اور وہ کہاں ملے گی؟* *جواب:* جب آپ کی سلِپ اپلوڈ ہو جائے گی تو آپ کے ایڈمیشن پورٹل پر ایک نیا آپشن ظاہر ہوگا، جس پر "Slip" یا "Download Slip" لکھا ہوگا۔ جیسے ہی یہ آپشن آئے گا، آپ فوراً سمجھ جائیں گے کہ سلِپ آ چکی ہے۔ بس اس پر کلک کریں اور سلِپ ڈاؤن لوڈ کرلیں۔ 📌 *اپنا پورٹل چیک کرتے رہے ، کیونکہ سلِپ کسی بھی وقت اپلوڈ ہو سکتی ہے۔* 📅 *زیادہ امکان ہے کہ سلِپ آج شام یا کل تک آپ کے پورٹل پر اپلوڈ ہو جائے گی* *Follow Our official Whatsap channel for further updates* https://whatsapp.com/channel/0029VbAcrckGJP8BcLktQW0c
👍 ❤️ 😂 15

Comments