Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
June 13, 2025 at 02:36 PM
امام سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ کی جیب میں ایک رقعہ ہوتا تھا جسے وہ بار بار دیکھتے رہتے تھے۔ ایک دن وہ ان سے گر گیا؛ لوگوں نے اسے اٹھا کر دیکھا تو اس میں لکھا تھا: `سفیان! اللہ کے سامنے کھڑے ہونے کو یاد رکھنا!` (سیر سلف الصالحین، 1006)
❤️ 👍 4

Comments