Allah's Love Seeker
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 21, 2025 at 06:35 AM
                               
                            
                        
                            دین پہ شرح صدر اور اعتماد سے چلنے والے آخرت میں تو جنت پائیں گے ہی ان شاءاللہ
دنیا بھی ان کے قلبی سکون و اطمینان کی وجہ سے جنت ہی ہوتی یے
چاہے باہر کتنے طوفان آتے رہیں
انکے قلوب سکینت سے گھرے رہتے ہیں
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        2