Allah's Love Seeker
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 23, 2025 at 06:21 PM
                               
                            
                        
                            دیکھنے والے آپ کو پردے کی وجہ سے بیک ورڈ، پتھر کے دور کی، یا شدت پسند  وغیرہ کہیں گے
یہ ان کی فرسٹریشن ہوگی
آپ کی استقامت کو دیکھ کر
اور انکے ایسے الفاظ آپ کے میڈل ہونگے
اس لیے پورے اعتماد سے پردہ کریں
آپ قرآن کی ایک آیت کی تشریح کر رہی ہیں
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        2