
Educational Updates 〽️
June 18, 2025 at 05:01 PM
📢 *`GCU LAHORE ROLL NO SLIP UPLOADED`*
*جی سی یونیورسٹی لاہور کی جانب سے 21 اور 22 جون کو ہونے والے انڈر گریجویٹ پروگرامز کے ایڈمیشن ٹیسٹ کی رولنمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔* رولنمبر سلپ ڈونلوڈ کرنے کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں۔
http://www.gcuonline.pk/user/login
*🔖مزید ہر قسمی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:*
https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c

👍
♥
✨
❤️
👏
6