Etemad News
Etemad News
June 17, 2025 at 11:40 PM
🚨 **نجف حوزے کی جانب سے رہبر معظم کے خلاف ٹرمپ کے گستاخانہ رویہ پر سخت بیان:** ✅ **"امریکی صدر ٹرمپ کا عظیم رہبر کے خلاف گستاخانہ رویہ ناقابل قبول ہے۔ یہ اقدام نہ صرف اسلامی دنیا کے خلاف اعلان جنگ ہے بلکہ تمام مذاہب کے توحیدی تہذیبی اقدار کے ساتھ کھلی خیانت بھی ہے۔"** ✅ **"ہم امریکی حکومت اور اس کے علاقائی اتحادیوں کو واضح طور پر خبردار کرتے ہیں کہ اگر مرجعیت کے مقدس مقام کو نشانہ بنایا گیا تو اس کے نتیجے میں ایک ایسی آگ بھڑکے گی جسے بجھانا ناممکن ہوگا۔"**
Image from Etemad News: 🚨 **نجف حوزے کی جانب سے رہبر معظم کے خلاف ٹرمپ کے گستاخانہ رویہ پر سخ...
👍 ❤️ 9

Comments