Etemad News
June 18, 2025 at 02:07 AM
📉 *کیا "آئرن ڈوم" کا زوال قریب ہے؟!*
🔹 امریکی میڈیا نے اسر۔۔۔ کے میزائل ڈیفنس سسٹم کی شدید کمزوری کی خبر دی ہے۔ اگر ایر۔۔۔ کے حملے جاری رہے، تو یہ ایئر ڈیفنس سسٹم صرف **10 سے 12 دن** تک مزید کام کر سکے گا!
🔸 واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق، تل ابیب کو ہر رات میزائل ڈیفنس پر **28.5 کروڑ ڈالر** کا خرچ آتا ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو جلد ہی یہ فیصلہ کرنا پڑے گا کہ کون سے میزائلز کو روکنا ہے اور کون سے چھوڑنا ہیں۔
🔻 اسر۔۔۔لیوں کا دفاعی نظام شدید دباؤ میں ہے، اور اگر امریکہ فوری مدد نہ کرے، تو یہ جلد ہی **ناکارہ** ہو سکتا ہے!
🚨 *شیئر کرنا مت بھولیں*😇
❤️
👍
😂
😮
22