
#آج کی بات۔
June 17, 2025 at 06:56 AM
*#اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی IRGC کے اہم کمانڈر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔*
*کمانڈر علی شادمانی انتہائی اہم کمانڈر اور سپریم لیڈر کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے تھے۔ تاہم ایران نے ابھی تصدیق نہیں کی۔*
😢
🙏
4