#آج کی بات۔
#آج کی بات۔
June 19, 2025 at 07:11 PM
*#گزشتہ شب کی بات کروں تو میں رات لیٹ آور سونے گیا اپنے کمرے میں جو گلی کے ساتھ تھا۔کمرے کی کھڑکی سے اچانک ایک خوف زدہ آواز آئی جو معصوم بچی کی رونے کی تھی۔اور وہ بچی معصوم مسلسل رونے لگی۔کم از کم دس سے پندرہ منٹ تک رونے لگی اور چپ نہ ہو۔پھر اس کے والد نے اس بچی کو اپنے سینے کے ساتھ لگا کر گھر سے باہر روڈ پہ لے آیا۔باہر ہوا میں اس بچی کو* *گھمایا پھر وہ بچی خاموش ہوئی۔سوچیں رات ایک بجے کا وقت ایک معصوم بچی رو رہی تھی والد اسکا اسے ایئر کنڈیشن یا یو پی ایس UPS کی سہولت نہ دے سکا۔جو خود ایک کرائے کے گھر میں رہتا ہو اور ہوا کے لیے باہر گلی میں آ جائے۔اس محرومی کو تو کوئی سننے والا نہ تھا۔ ماسوائے ایک جو میرا اور آپ سب کا خالق ہے اس رب نے اس بچی کی فریاد سن لی۔ایکشن کمیٹی اور شوکت نواز میر صاحب کو سبب بنایا اور کمشنر آفس* *پہنچا دیا۔جہاں ان کی بات سنی گئی۔اور آج سے رات نو 9 بجے سے لے کر صبح 6 چھ بجے تک کا بغیر تعطیل بجلی بحال رہے گی کا اعلان کر دیا گیا۔بیشک معصوم کی آہ عرش اعظیم کو ہلا دیتی ہے۔اور 70 ماوں سے بھڑ کر پیار کرنے والا پروردگار اس آہ سن لیتا ہے* *شعبہ نشر و اشاعت* جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
Image from #آج کی بات۔: *<a class="text-blue-500 hover:underline cursor-pointer" href="/hashta...
❤️ 👍 😢 🥰 16

Comments