
Islami Jamiat Talibat Pakistan
May 28, 2025 at 03:27 PM
وہ اور ہی ہوں گے کم ہمت
جو ظلم و تشدد سہہ نہ سکے
شمشیر و سناں کی دھاروں پر
جو حرفِ صداقت کہہ نہ سکے
اک جذبِ حصولِ مقصد نے
یوں حرص و ہوا سے پاک کیا
ہم کفر کے ہاتھوں بِک نہ سکے
ہم وقت کی رَو میں بہہ نہ سکے
تھے ہم سے زیادہ طاقت وَر
پر چشمِ فلک نے دیکھا ہے
توحید کا طوفاں جب اٹھا
وہ مدِمقابل رہ نہ سکے
ڈاکٹر عبدالقدیر خان آج اس یوم تکبیر کے موقع پر دنیا میں موجود نہیں لیکن انکا یہ احسان پاکستانی قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔ ان کا جذبہ، لگن اور حب الوطنی ہمارے لیے قندیل کی مانند ہے۔
https://www.facebook.com/reel/951712066917408
#reshare
#مئی28_ہماری_شان #یوم_تکبیر #islamijamiattalibat
❤️
👍
♥
🫶
❤
🤍
♥️
❣
❤🩹
🇵🇰
86