
Islami Jamiat Talibat Pakistan
4.2K subscribers
About Islami Jamiat Talibat Pakistan
Islami Jamiat Talibat Pakistan is the only representative organization of female students in Pakistan.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا: سب سے بہتر دعا عرفہ والے دن کی دعا ہے اور میں نے اب تک جو کچھ (بطور ذکر) کہا ہے اور مجھ سے پہلے جو دوسرےنبیوں نے کہا ہے، ان میں سب سے بہتر دعا ہے یہ ہے؛ لَا اِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلَی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیرٌ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے، اور تمام تعریفیں اسی کی ہیں اور وہی ہر چیز پر قادر ہے۔ (جامع ترمذی: 3585) https://www.facebook.com/share/151DMsp2ru5/ https://www.instagram.com/p/DKfx4aoqe5y/?img_index=2&igsh=MTVzNmU0anYxbHp3cw== #islamijamiattalibat #zilhaj #arafah


آج بھی ہو جو براہیمؑ کا ایماں پیدا آگ کر سکتی ہے اندازِ گلستاں پیدا https://www.facebook.com/share/v/162C1acm85/ #islamijamiattalibat #ZilHajj #PalestineWillBeFree #genocide

ماہ جون کا شمارہ ان شاء اللہ جلد منظر عام پر ہو گا۔ شمارہ حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں: 03314428007 سالانہ سبسکرپشن کے لیے فارم فل کریں: https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSdRb-9j3Rqfuw5qbtWoN3w9YuHrg9XQGhU77cUiwyOdhxl0NA/viewform?usp=header https://www.instagram.com/p/DKhgQMLien3/?igsh=bTNxZDAwczh2NTAy https://www.facebook.com/share/p/16m9n8BGNQ/


وہ اور ہی ہوں گے کم ہمت جو ظلم و تشدد سہہ نہ سکے شمشیر و سناں کی دھاروں پر جو حرفِ صداقت کہہ نہ سکے اک جذبِ حصولِ مقصد نے یوں حرص و ہوا سے پاک کیا ہم کفر کے ہاتھوں بِک نہ سکے ہم وقت کی رَو میں بہہ نہ سکے تھے ہم سے زیادہ طاقت وَر پر چشمِ فلک نے دیکھا ہے توحید کا طوفاں جب اٹھا وہ مدِمقابل رہ نہ سکے ڈاکٹر عبدالقدیر خان آج اس یوم تکبیر کے موقع پر دنیا میں موجود نہیں لیکن انکا یہ احسان پاکستانی قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔ ان کا جذبہ، لگن اور حب الوطنی ہمارے لیے قندیل کی مانند ہے۔ https://www.facebook.com/reel/951712066917408 #reshare #مئی28_ہماری_شان #یوم_تکبیر #islamijamiattalibat

عبدالله ابن مبارک رحمتہ الله: میں یوم عرفہ کو سفیان الثوری رحمتہ الله کے کمرے میں داخل ہوا جب وہ گھٹنوں پر جھکے ہوئے تھے اور آنسو بہا رہے تھے، تو وہ میری جانب مڑے اور میں نے ان سے کہا: آپ جانتے ہیں آج کے دن خسارے میں کون ہے؟ انہوں نے جواب دیا: وہ جو یہ سوچتا ہے کہ الله اسے معاف نہیں کرے گا! (الطائف المعارف ابن جوزی ص۳۱۹) https://www.facebook.com/share/p/1HTyezbjxh/ https://www.instagram.com/p/DKiTV1UK1nH/?igsh=MWp6cmRpbWY2MWt6cg== #islamijamiattalibat #ArafahDay #ZilHajj


📍 یومِ تکبیر کے حوالے سے ناظمہ اعلیٰ اسلامی جمعیت طالبات پاکستان کا خصوصی بیان ملک بھر کے مختلف اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کی تصویری جھلکیاں #islamijamiattalibbat #students#organization


ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بے مثال قربانی، علم و اخلاص نے پاکستان کو ناقابلِ تسخیر ایٹمی قوت بنا کر دشمنوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے۔ آج ہماری ذمہ داری ہے کہ اس ایٹمی صلاحیت کو اسلام کے نظریاتی قلعے میں ڈھال کر مظلوم امت کے دفاع کی آواز بنیں — یہی وقت کا سب سے بڑا تقاضا ہے۔ https://www.facebook.com/share/p/1LLj8baKVq/ #islamijamiattalibat #YoumeTakbeer #DrAbdulQadeerKhan
