
Islami Jamiat Talibat Pakistan
June 4, 2025 at 11:02 PM
رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا:
سب سے بہتر دعا عرفہ والے دن کی دعا ہے اور میں نے اب تک جو کچھ (بطور ذکر) کہا ہے اور مجھ سے پہلے جو دوسرےنبیوں نے کہا ہے، ان میں سب سے بہتر دعا ہے یہ ہے؛
لَا اِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلَی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیرٌ
اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے، اور تمام تعریفیں اسی کی ہیں اور وہی ہر چیز پر قادر ہے۔ (جامع ترمذی: 3585)
https://www.facebook.com/share/151DMsp2ru5/
https://www.instagram.com/p/DKfx4aoqe5y/?img_index=2&igsh=MTVzNmU0anYxbHp3cw==
#islamijamiattalibat
#zilhaj
#arafah

❤️
♥
🌸
❤
🌹
🌼
💗
💯
🤍
🫀
42