Islami Jamiat Talibat Pakistan
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 5, 2025 at 10:33 PM
                               
                            
                        
                            عبدالله ابن مبارک رحمتہ الله:
میں یوم عرفہ کو سفیان الثوری رحمتہ الله کے کمرے میں داخل ہوا جب وہ گھٹنوں پر جھکے ہوئے تھے اور آنسو بہا رہے تھے، تو وہ میری جانب مڑے اور میں نے ان سے کہا:
آپ جانتے ہیں آج کے دن خسارے میں کون ہے؟
انہوں نے جواب دیا:
وہ جو یہ سوچتا ہے کہ الله اسے معاف نہیں کرے گا!
(الطائف المعارف ابن جوزی ص۳۱۹)
https://www.facebook.com/share/p/1HTyezbjxh/
https://www.instagram.com/p/DKiTV1UK1nH/?igsh=MWp6cmRpbWY2MWt6cg==
#islamijamiattalibat 
#arafahday 
#zilhajj
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            ♥
                                        
                                    
                                        
                                            🥹
                                        
                                    
                                        
                                            🌸
                                        
                                    
                                        
                                            💗
                                        
                                    
                                        
                                            😔
                                        
                                    
                                        
                                            🤍
                                        
                                    
                                        
                                            🤲
                                        
                                    
                                        
                                            🫀
                                        
                                    
                                    
                                        54