
Islami Jamiat Talibat Pakistan
June 7, 2025 at 02:05 AM
عید الاضحیٰ؛ جس کا حق ادا کرنے کو ہم صرف ایک دن اپنا مال پیش کرتے ہیں ، تو اقصی کے وارثین نے ہر دن اپنی جانیں پیش کیں۔
ہم تکبیر کہتے ہیں اور اپنے جانور بارگاہ الٰہی میں پیش کرتے ہیں جبکہ اہل القدس تکبیر کہتے ہیں اور اپنی جان جانِ آفریں کے سپرد کرتے ہوئے اللہ کی کبریائی بیان کرتے ہیں۔
https://www.facebook.com/share/p/16kXfALEmE/
https://www.instagram.com/p/DKlQU_2qKOC/?igsh=MTJnNnVoOHlxaDQwaw==
#islamijamiattalibat
#zilhajj
#hajj2025
#gazagenocide

❤️
🌸
🥹
♥
😢
🤲
🫶
❤
❤🩹
🇵🇸
89