
Gwadar Speaks
June 19, 2025 at 09:48 AM
Information:
پاکستان سے مفرور کچھ یوٹیوبرز جعلی پروپیگینڈہ بنا کر پاکستانی عوام کی ذہن سازی کرکے *ماہانہ* کتنے ڈالرز کما رہے ہیں؟ تفصیلات ملاحظہ فرمائیں:
1. مفرور شہباز گل: 3500 ڈالر ( تقریبا پونے 10 لاکھ روپے)
2. مفرور آفتاب اقبال: 4000 ڈالر ( تقریبا سوا 11 لاکھ روپے)
3. مفرور عمران ریاض خان 5500 ڈالر( تقریبا سوا 16 لاکھ روپے)
4. مفرور عادل راجہ 3000 ڈالر (تقریبا سوا 8 لاکھ روپے)
5. مفرور وقار ملک 2500 ڈالر (تقریبا 7 لاکھ روپے)
😂
👍
🙏
6