
Gwadar Speaks
June 19, 2025 at 12:58 PM
بھارت ایران کے لیے آستین میں چھپا سانپ بن کر ظاہر ہوچکا ایرانی سائینسدانوں اور اعلی فوجی قیادت کی شہادتوں کا زمہ دار ہے
را موساد کیلئے ایران میں کام کرتی رہی
بھارتی حکومت ایران کو دوستی کی پڑیاں کھلاتی رہی"بغل میں چھری منہ پر رام رام"
👍
😂
2