⚔️ISLAMIC🌍CHANEL⚔️
⚔️ISLAMIC🌍CHANEL⚔️
June 17, 2025 at 05:10 PM
روزانہ ایک پکار ، ایک ریکارڈنگ، اور مسلسل بہتا لہو ... ہم نے دنیا کو چلا چلا کر بتایا : ہمیں مٹایا جا رہا ہے، ہمیں قتل کیا جا رہا ہے، ہمیں ذبح کیا جا رہا ہے سب کے سامنے۔ ہم نے براہِ راست دکھایا: ہمارے بچوں کے اعضاء، ہماری عورتوں کی چیخیں، اور ہمارا وہ درد جو کبھی تھمتا نہیں۔ لیکن کوئی نہیں ہلا۔ گویا دنیا کا ضمیر مر چکا ہے... یا شاید اس نے اپنی آنکھیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کب ہمیں کوئی سنے گا؟ کب غزہ کو جینے کا حق دیا جائے گا؟ تم نے تو پیغام سنا دیا اگر کوئی زندہ سننے والا ہے.۔۔۔ یا شاید جسے تم سنا رہے ہو، وہ سب مردے ہی ہیں۔۔۔ صحافی انس الشریف: غزہ
Image from ⚔️ISLAMIC🌍CHANEL⚔️: روزانہ ایک پکار ، ایک ریکارڈنگ، اور مسلسل بہتا لہو ... ہم نے دنیا کو چ...

Comments