
⚔️ISLAMIC🌍CHANEL⚔️
June 17, 2025 at 05:38 PM
انسانیت سے منہ موڑ لینے والی بے حس دنیا کے لیے ایک "عام" خبر:
صبح سے اب تک اسرائیل 75 شہریوں کو قتل کرچکا ہے، جن میں سے 56 وہ لوگ تھے جو اپنے بچوں کو چند لقمے کھلانے کی خاطر امداد کے منتظر تھے۔۔