⚔️ISLAMIC🌍CHANEL⚔️
⚔️ISLAMIC🌍CHANEL⚔️
June 19, 2025 at 01:32 PM
کچھ نے جان پر کھیل کر یہ آٹا حاصل کیا، اور کچھ ایسے بھی تھے جنہوں نے اس کوشش میں اپنے عزیزوں کو کھو دیا۔ غزہ میں شدید قحط کے بیچ، زندگی کے خطرات سے بھرپور بار بار موت کا سفر… صرف چند مٹھی آٹے کی امید میں کیا جاتا ہے۔۔

Comments