⚔️ISLAMIC🌍CHANEL⚔️
⚔️ISLAMIC🌍CHANEL⚔️
June 19, 2025 at 05:01 PM
صرف ایک گھنٹے کے دوران غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 23 فلسطینیوں کو سفاکی سے شہید کر دیا گیا، جس کے بعد غزہ کی پٹی بھر میں اسرائیلی جارحیت سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد کم از کم 69 ہو گئی ہے، جبکہ زخمیوں کی تعداد 221 سے تجاوز کر گئی ہے۔
Image from ⚔️ISLAMIC🌍CHANEL⚔️: صرف ایک گھنٹے کے دوران غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 23 فلسطینیوں کو سفاک...

Comments