Kanzul Hidaya
Kanzul Hidaya
June 14, 2025 at 09:23 PM
عالم ربانی مفسر قرآن حضرت شیخ متولی شعراوی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے جادو کے بارے میں کچھ دعائیں ہمارے لیے ظاہر فرمائیں کہ جب میں نے ان کا تجریہ کیا تو اس کی برکتیں ظاہر ہوئیں (یعنی اس دعا کی برکت سے جادو کا اثر دور ہو گیا) وہ دعا یہ ہے 👇 "اللهم إنك أقدرت بعض خلقك علي السحر والشر واحتفظت لنفسك بإذن الضر، فأعوذ بما احتفظت به مما أقدرت عليه بحق قولك وما هم بضارين به من أحد إلا بإذن الله" 📝محمد عادل حمزه 14-06-2025
❤️ 4

Comments