
Kanzul Hidaya
June 15, 2025 at 02:06 PM
اعلی حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا قدس سرہ تحریر فرماتے ہیں:
"علماء تو یہاں تک تصریح فرماتے ہیں کہ عورت اگر مارے سے بھی نماز نہ پڑھے طلاق دے دے اگرچہ اس کا مہر دینے پر قادر نہ ہو کہ ﷲ تعالٰی سے اس حال پر ملنا کہ اس کا مطالبہ مہر اس کی گردن پر ہو اس سے بہتر ہے کہ ایک بے نمازی عورت سے صحبت کرے (فتاوی رضویہ، جلد:17، صفحہ:303، رضا فاؤنڈیشن )
❤️
👍
6