
HAFIZ NAIM
May 23, 2025 at 03:35 PM
**سلطان محمود غزنوی رحمۃ اللّٰہ علیہ*
اپنے غلام ایاز کو ایک انگوٹھی دی
اور کہا کی اس پر ایک ایسا جملہ لکھو کہ میں اگر خوشی میں دیکھوں تو غمگین ہو جاؤں اور اگر غم میں دیکھوں تو خوش ہو جاؤں،
غلام ایاز نے لکھا کہ **
"یہ وقت بھی گزر جائے گا“