
HAFIZ NAIM
0 subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

برباد گُلِستاں کرنے کے ایک ہی اُلّو کافی ہے، ہر شاخ پے اُلّو بیٹھا ہے انجام گُلِستاں کیا ہو گا،

میرے پاس ناکامی کے قصے نہیں، میرے پاس تجربات ہیں۔ انسان ہمیشہ اپنی ہی لغزشوں سے راہ پاتا ہے۔ میرے پاس دشمن نہیں ہیں، بلکہ سبق ہیں جو انسانوں کی صورت میں ملے، سبق جنہوں نے مجھے سکھایا کہ ان جیسے کرداروں سے کیسے دور رہا جائے۔ میرے پاس زخم نہیں ہیں، میرے پاس نشان ہیں، یہ نشان خوب صورت یادگاریں ہیں، جو مجھے ہر لمحہ یہ یاد دلاتی ہیں کہ میں زندگی کی کڑی آزمائشوں سے کام یابی کے ساتھ گزر آیا ہوں۔ مجھے مظلوم کی طرح جینا پسند نہیں، کیوں کہ مظلوم ہمیشہ شکوے کرتے ہیں، نوحے گاتے ہیں۔ مجھے فاتح کی طرح جینا پسند ہے۔ فاتح اعتماد کی روشنی سے اپنے راستے کو روشن کرتا ہے، جو ماضی کی دھند میں کم جھانکتا ہے اور مستقبل کی تابانیوں پر نظریں جمائے رکھتا ہے۔ ــ ادھم شرقاوی، فلسطینی ادیب

लोकेशन : जौनपुर, उत्तरप्रदेश दिनांक : 24 फरवरी हिजाब की वजह से 10 मुस्लिम छात्राओं ने परीक्षा छोड़ी। मुस्लिम छात्रा के साथ परीक्षा केंद्र में बदतमीजी की गई वहां लोग बोले- ए हिजाब उतार... फिर हम लोग अब्बू को बुलाए, अब्बू प्रिंसिपल से बात किए लेकिन वो लोग नहीं माने #jaunpur

जौनपुर और मुरादाबाद में मुस्लिम बच्चियों को हिजाब पहनने की वजह से बोर्ड की परीक्षा से रोके जाने के मुद्दे को आज यूपी विधानसभा में सपा के विधायक कमाल अख्तर ने जोरदार तरीके से उठाया है। जिस पर तत्काल स्पीकर ने संज्ञान लेते हुए सरकार से जवाब माँगा है।