HAFIZ NAIM
HAFIZ NAIM
June 1, 2025 at 02:25 PM
شادی شدہ مردوں اور عورتوں کے لئے ایک بات کہنا چاہتا ہوں: یہ سوشل میڈیا کے فلٹر شدہ خوبصورت چہروں اور زیادہ ہمدردی کرنے والے انسانوں سے متاثر نہ ہوں ـ جو شخص آپ کے نکاح میں ہے وہی آپ کا خیر خواہ اور دنیا کا بہترین انسان ہےـ

Comments