
HAFIZ NAIM
June 6, 2025 at 01:20 AM
جب تک فون تار سے بندھا تھا انسان آزاد تھا
فون آزاد ہو گیا تو انسان فون سے بندھ گیا
پھر انسان نفسیاتی اور فون اسمارٹ ہو گیا
اب انگلیاں ہی نبھا رہی ہیں رشتے آج کل
زبان سے نبھانے کا وقت کہاں رہا ،سب ٹچ میں
بزی ہیں ، پر ٹچ میں کوئی نہیں ہے 💔