
HAFIZ NAIM
June 19, 2025 at 04:35 AM
ماں باپ سیڑھی نہیں ہوتے کہ جن پر چڑھ کر ہم بلند ہو جائیں اور پھر انہیں فراموش کر دیں، ماں باپ بچوں کی ڈھال ہوتے ہیں ایک ایسا درخت جو بوڑھا ہو کر پھل نہ بھی دے لیکن سایہ ضرور دیتا ہے۔