HAFIZ NAIM
HAFIZ NAIM
June 19, 2025 at 04:37 AM
‏جب انسان میں عاجزی پیدا ہوتی ہے تو وہ ایک چیونٹی کو بھی نقصان پہنچانے سے ڈرتا ہے انسان تو بہت دور کی بات ہے اسکو بھلائی کرنے کی اتنی عادت ہو جاتی ہے کہ اپنے ساتھ بُرا کرنے والوں کے لیۓ بھی ہدایت کی دعا مانگتا ہے پھر ایسے انسان کا اللّٰہ کبھی بُرا ہونے نہیں دیتا۔

Comments