Déen Dêlíghts✨😇
Déen Dêlíghts✨😇
June 5, 2025 at 11:37 AM
`دعا و تکبیر کے خاص دن` نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان ایام (ذی الحجہ) میں بہت کثرت سے دعائیں کرتے۔ اور صحابہ کو کثرت سے تھلیلات،تکبیرات، تحمیدات پکارنے کا کہتے۔ ابن القيم -رحمه الله تعالى زاد المعاد (٣٦٠/٢) #عشرة_ذي الحجة_٢٧ #یوم_عرفة #تکبیرات *♻️ شارکوا معنا بالنشر والأجر* * ...السعیدي
❤️ 💕 😇 3

Comments