
Déen Dêlíghts✨😇
June 14, 2025 at 11:24 AM
﴿إِنَّهُ مَنْ يَتَّقِ وَيَصْبِرْ فَإِنَّ اللَّهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُحْسِنِينَ﴾
”بیشک جو بچتا ہے اور صبر کرتا ہے، تو اللہ نیکی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا۔“
(سورة يوسف : ٩٠)
تابعی ابراہیم النخعی رحمہ اللہ (٩٦ھ) فرماتے ہیں :
"مَنْ يَتَّقِ الزِّنَا وَيَصْبِرْ عَلَى الْعُزُوبَةِ."
”یعنی جو زنا سے بچتا ہے، اور کنوارگی پر صبر کرتا ہے۔“
(تفسير ابن أبي حاتم : ١١٩٤٢)
#تأملات_قرآنية
❤️
🧡
2