Déen Dêlíghts✨😇
Déen Dêlíghts✨😇
June 18, 2025 at 07:54 AM
”میں نے ایک گلاب کو اس کے چاروں طرف لگے کانٹوں کے حصار سے نجات دینے کے لیے جدا کر دیا،سو بہت جلد اس کی تازگی ماند پڑ گئی اور اس کی آہیں سرد ہو گئیں،تو میں سمجھ گیا کہ پاکیزہ روحیں تب تک حادثات و آفات سے چین نہیں پا سکتیں جب تک انہیں موت نہ آ لے جائے!“ [موسوعة أعمال محمد الحضر حسین]
❤️ 👍 😇 3

Comments