
Déen Dêlíghts✨😇
June 19, 2025 at 10:23 AM
اللہ کریم کی محبت جب کسی کی روح میں اتر جاتی ہے، تو وہ عمل میں مصروف ہو جاتا ہے۔ پھر اُس کے پاس فضول کاموں کے لیے وقت نہیں ہوتا۔ جس کا دل عبادت سے لبریز ہو جائے، وہ دنیا کی شکایتوں کو بھول جاتا ہے۔ جو بندگی میں سرشار ہو جائے، وہ لوگوں سے الجھنا چھوڑ دیتا ہے
❤️
👍
😍
3