
Rabia Khan
May 21, 2025 at 06:03 PM
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جو شخص اپنے مسلمان بھائی کے عیب ڈھونڈتا ہے، الله تعالیٰ اُس کے عیب ڈھونڈتا ہے. اور الله تعالیٰ جس کے عیب ڈھونڈتا ہے اُسے رسوا و ذلیل کر دیتا ہے، اگرچہ وہ اپنے گھر کے اندر ہو.
ترمذی 2032
(مشکوٰۃ 5044؛ مسند احمد 20014، 20039؛ ابوداؤد 4880)