Lodhran Today
June 15, 2025 at 10:11 AM
بھکر ملز ٹاؤن کے علاقہ میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد کے قتل کا معاملہ
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او سرگودھا سے رپورٹ طلب، ترجمان پنجاب پولیس
آئی جی پنجاب کا ڈی پی او بھکر کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم، ترجمان پنجاب پولیس
تہرے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں، آئی جی پنجاب
لواحقین کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے، ڈاکٹر عثمان انور
😢
😂
😮
4