Lodhran Today
June 15, 2025 at 01:40 PM
*کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لودھراں، ملتان ریجن*
*مورخہ* 2025-06-15
*سی سی ڈی لودھراں اور ضلعی پولیس کا مشترکہ کامیاب آپریشن ، دو گمشدہ بچے مل گئے*
لودھراں:اغواء کے شبہ میں گم ہونے والے دو بھائیوں کو ڈھونڈ نکالا ۔
لودھراں: والدین نے تھانے میں آکر درخواست گزاری کہ نامعلوم کار سوار افراد بچوں کو اغواء کرکے لے گئے۔
لودھراں:وقوعے کی سنگینی بھانپ کر بچوں کی بازیابی کیلئے مشترکہ آپریشن کیا گیا۔
لودھراں: سی سی ڈی لودھراں اور ضلعی پولیس نے مختلف ٹیمز کی صورت اہداف مقرر کئے۔
لودھراں :سی سی ڈی اور ضلعی پولیس کی محنت اور کوشش سے بچوں کو دنیاپور شہر سے ڈھونڈ نکالا ۔
لودھراں:بچوں کی تلاش میں ہیومن انٹیلیجنس اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد لی گئ ۔
لودھراں:بچوں کے والدین بحفاظت واپسی پر خوشی سے نہال
لودھراں:سی سی ڈی پولیس اور ضلعی پولیس کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دیں۔
لودھراں تمام گمشدہ بچوں کی بازیابی کے لیے انتھک محنت جاری رکھیں گے ۔ڈی او سی سی ڈی
❤️
👍
4