Lodhran Today

36.7K subscribers

Verified Channel
Lodhran Today
June 16, 2025 at 10:11 AM
*پنجاب بجٹ 2025-26ء پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا 1240 ارب کا بجٹ، 47 فیصد اضافہ تعلیم کے بجٹ میں 127 فیصد اضافہ، صحت کے بجٹ میں 41 فیصد اضافہ پولیس کے بجٹ میں 132 فیصد اضافہ، زراعت کے بجٹ میں 24 فیصد اضافہ ٹرانسپورٹ کے بجٹ میں 359 فیصد اضافہ، انوائرمنٹ پروٹیکشن کے بجٹ میں 50 فیصد اضافہ بلدیہ کے بجٹ میں 130 فیصد اضافہ، ہاوسنگ اربن ڈوپلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ کے بجٹ میں 211 فیصد اضافہ فشریز، وائلڈ لائف، جنگلات کے بجٹ میں 59 فیصد اضافہ
❤️ 😂 3

Comments